ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 78 پاکستانی ایران میں گرفتار، تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

منگل 1 مئی 2018 20:46

ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 78 پاکستانی ایران میں ..
دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 78 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الظام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :