رشکئی صنعتی زون پر کام کا افتتاح اگلے مہینے کیا جا رہا ہے ،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
منگل 1 مئی 2018 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے ازمک حکام کو ہدایت کی کہ اس صنعتی زون میں روزگار اور کاروبار ی سرگرمیوں کے سلسلے میں مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے کیونکہ انہوں نے اس مقصد کیلئے اپنی قیمتی اراضی وقف کی اور مزید کئی قربانیاں دی ہیں وہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں رشکئی زون کے اراضی مالکان کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے جس میں ازمک ، سرحد ترقیاتی ادارہ ،صوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، کمشنر پشاور، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے اس موقع پراراضی مالکان، سرحد ترقیاتی ادارہ اور ہاؤسنگ اتھارٹی کے مابین معاہدہ بھی طے پایا جس کے تحت صنعتی زون کی کاروباری و رہائشی سہولیات اور سرگرمیوں میںمالکان کو مناسب مراعات دی جائیں گی وزیر اعلیٰ نے صنعتی زون میں مقامی لوگوں کو روزگار اور کاروبار کے مواقع کے علاوہ تربیتی اور قرضوں کی سہولیات میں بھی ترجیح دینے کی ہدایت کی تاکہ وہ صوبے کی صنعتی اور معاشی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکیں انہوں نے امید ظاہر کی کہ اہل علاقہ اور اراضی مالکان ان سہولیات سے مناسب استفادہ کرتے ہوئے صنعت و حرفت کی ترقی میں ازمک اور دیگر اداروں سے پورا تعاون کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.