تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل مئی 21:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی درایائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد35500 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، کابل((نونوشہرہ کے مقام پر): آمد23500 کیوسک اور اخراج23500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد32000کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 22200کیوسک اور اخراج12500کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد58600 کیوسک اور اخراج 55100کیوسک،چشمہ: آمد60400کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ: آمد44400کیوسک اور اخراج38300 کیوسک، پنجند: آمد3600 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد32800 کیوسک اور اخراج 32800 کیوسک، سکھر: آمد27200 کیوسک اور اخراج8700 کوٹری:آمد4700 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1389.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.033 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1104.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.408 ملین ایکڑ فٹ ارو چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.045 ملین ایکڑ فٹ رہا

(جاری ہے)

عباس شاہد