خاتون کے پراسرار قتل کا مقدمہ شوہرسمیت تین افراد کے خلاف درج

منگل 1 مئی 2018 21:25

نصیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) خاتون کی پراسرار قتل کا مقدمہ شوہرسمیت تین افراد کے خلاف درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوںباباکوٹ پولیس تھانہ کے حدود گوٹھ خدابخش میں شادی شدہ خاتون جمیلہ بی بی کے پراسرارخودکشی قتل کا ایف آئی آر ان کے شوہر محمد علی درمحمد اور خدابخش کے خلاف درج کیاگیا پولیس مذید تفتیش کررہی ہے ۔