قلات لیویز عملے نے دو ہر قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

منگل 1 مئی 2018 21:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) قلات لیویز کے عملے نے دو ہر قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق قلات لیویز کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر کا رروائی کر تے ہوئے قتل کے دوہر مقدمے میں اشتہاری ملزم دین محمد کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :