سانگھڑ، یوم مزدورپر مختلف اداروں کی ریلیاں

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین ٹریڈ یونین الانس ریونیو مزدور یونین کی طرف سے ریلیاں نکا لی گئیں

منگل مئی 21:35

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) یوم مزدورپر مختلف اد اروں کی ریلیاں سانگھڑ یوم مزدور کے موقع پر واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین ٹریڈ یونین الانس ریونیو مزدور یونین کی طرف سے ریلیاں نکا لی گئیں اس مو قع پر مقررین نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ مزدورں کے حقوق کیلئے سب کو ایک ہونا پڑے گا مقررین نے کہا ہے کہ بیورو کریٹس سیاسی جماعتیں مزدورں کے حقوق کے لئے اپنا کردار ادا نہیں کر رہے جب کہ محنت مشقت کرنے والے مزدور کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں انھوں نے کہا کہ آج کل جدید دور میں مزدور اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے مقررین نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے مطا لبہ کیا ہے کہ مزدور کی اجرت سمیت دیگر مسا ئل پر توجہ دی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :