اسلام آباد ،گاڑیوں سے بھتہ لینے کے الزام میں5افراد کیخلاف مقدمہ درج

منگل 1 مئی 2018 21:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) روٹ والی گاڑیوں سے بھتہ لینے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا سب انسپکٹر اقبال کی جانب سے تھانہ ترنول میں درج کئے گئے مقدمہ 179میں تحریر کیا گیا ہے کہ ارباب دیگر چار کے ہمراہ روٹ والی گاڑیوں سے بھتہ وصول کرتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :