گورنمنٹ کامرس کالج سنی بنک مر ی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقا د

منگل 1 مئی 2018 21:41

مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) گورنمنٹ کامرس کالج سنی بنک مر ی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقا د کیا گیا۔اچھی کارکردرگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں انعام تقسیم کئے گئے۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئیکا لج کے پرنسپل انوار حسین نے کہ مری کے طلبہ میں ذہانت اور ٹیلنٹ کی کمی نہیں و ہ ہر میدان میں بہترین ہیں صرف انہیں رہنمائی کی ضرورت ہیانہوں نے طلبا کو سالانہ امتحانات میں کامیابی کیلئے دعا دیتے ہو ئے کہا کہ وہ سخت محنت کرکے اپنا نام روشن کریں۔

متعلقہ عنوان :