بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن (نثار گروپ) کی جانب سے 5مئی کو آل بلوچستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے

منگل 1 مئی 2018 21:49

بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن (نثار گروپ) کی جانب سے 5مئی کو آل بلوچستان ..
کوئٹہ۔یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن (نثار گروپ) کی جانب سے 5مئی کو آل بلوچستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں بلوچستان کے تمام میل کھلاڑی شرکت کرسکتے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ بلوچستان سپورٹس بورڈ ہال میں منعقد ہوگا۔ کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے نام 4مئی تک ظہور احمد اور محمدشماس کے پاس انٹر کروائیں۔

متعلقہ عنوان :