آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے‘آئی ایس پی آر

منگل مئی 23:32

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے‘آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور ہزارہ کمیونٹی کے عمائدین سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کیے گئے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے‘ وہ دورہ کے دوران ہزارہ برادری کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے۔