وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

منگل مئی 23:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) یا اللہ ہماری گناہوں کو معاف کر دیں وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ملک بھر کی مساجد میں نوافل اور عبادات کا سلسلہ پوری رات جار ی رہا مساجد اور شاہ فیصل مسجد میں خصوصی نوافل اورقرآن خوانی کی محفلیں منعقد کی گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد مساجد میںپوری رات عبادتوں میں مشغول رہے شب برات کی مناسب سے عبادات کے علاوہ گھروں میں خصوصی پکوان بھی تیار کئے گئے اور کئی مقامات پرغربا اور مساکین کے لئے کھانوں کا احتمام بھی کیا گیا۔ 5-18/--342