چمن سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ

بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی

منگل مئی 23:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2018ء) چمن سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق چمن سے کراچی جانیوالی ماسفر کوژک ٹاپ پر موڑکاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 مسافر زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :