آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہزارہ برداری کے عمائدین سے ملاقات، اعلی سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں بھی شرکت
منگل 1 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ بھی جاری ہے اور احتجاج میں بیٹھے مظاہرین نے مطالبہ کیا تھا کہ آرمی چیف کوئٹہ کا دورہ کریں۔
مظاہرین کے مطالبہ کے بعد ہی آرمی چیف ان سے ملاقات کیلئے کوئٹہ پہنچے۔ جبکہ آرمی چیف کی زیر صدارت کوئٹہ میں اعلی عسکری و سول قیادت کا ہنگامی اجلاس بھی ہوا ہے۔ اجلاس مین آرمی چیف کے علاوہ وزیر داخلہ احسن اقبال، سرفراز بگٹی، وزیراعلی بلوچستان اور کمانڈر سدرن شریک ہیں۔مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.