جمی شیر گل 22سال کے بعد اداکارہ تبوکے ساتھ نظر آئیں گے

بدھ 2 مئی 2018 09:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارجمی شیر گل 22سال کے بعد اداکارہ تبوکے ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمی شیر گل 22سال پہلے تبو کے ساتھ فلم ’’ماچس‘‘ میں دکھائی دیئے تھے اور اب 22سال کے طویل عرصے کے بعد وہ لورنجن کی نئی فلم میں دکھائی دیں گے۔ فلم میںتبو اوراجے دیوگن اہم کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :