راج کمار رائو ہنسل مہتا کی فلم ’’سواگت ہیں‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

بدھ 2 مئی 2018 09:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ کے اداکار راج کمار رائو ہنسل مہتا کی فلم ’’سواگت ہیں‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج کمار رائوکو حال ہی میں معروف فلمساز ہنسل مہتا نے اپنی نئی فلم کیلئے کاسٹ کرلیاہے۔ وہ نئی فلم’’سواگت ہیں'‘‘میں کام کریں گے۔راجکمار نے حال ہی میں فلم '’’اومیرتا‘‘ میں کام کیا جو4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :