پشاور میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 2 مئی 2018 10:49

پشاور میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2018ء) پشاور میں بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں گل آباد دلازاک روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔جائے وقوع کو سیل کر دیا گیا۔ بم ڈسپوژل سکواڈ اور امدادی و سیکورٹی ٹیمیں موقع پر  پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :