شاہ رخ خان اور ششمیتا سین کی فلم ’’میں ہوں نا‘‘ کی ریلیز کے 14سال مکمل

بدھ مئی 11:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور ششمیتا سین کی فلم ’’میں ہوں نا‘‘ کی ریلیز کے 14سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2004ء کی ہٹ فلم ’’میں ہوں نا‘‘ کی ریلیز کے 14سال مکمل ہو گئے اس موقع پر فلم کا پوسٹر بھی شئیر کیا گیا۔ جس میں ششمیتا سین اور شاہ رخ خان دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان،، ششمیتا سین، زید خان، بومن ایرانی، امریتا رائو اور سنیل شیٹی شامل تھے۔ فلم کی ہدایات فرح خان نے دیں تھیں ۔