فلم ’’باغی ‘‘ کی ریلیز کو 2 سال مکمل

بدھ 2 مئی 2018 11:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’باغی ‘‘ کی ریلیز کو 2 سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار صابر خان کی فلم’’باغی ‘‘ 2016ء میں ریلیزکی گئی جس میں اداکار ٹائیگر شورف اور اداکارہ شردھا کپور نے مرکیز کردار ادا کیا، فلوم کو بے حد پزیرائی حاصل ہوئی جس نے دنیا بھر میں 127کروڑ کا بزنس کیا۔

متعلقہ عنوان :