چکدرہ‘ ادینزئی پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی انتخابات مکمل

بدھ 2 مئی 2018 11:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) ادینزئی پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے‘ محمدزمان خان صدر جبکہ محمدعزیز جنرل سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

ادینزئی پٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محمد زمان خان صدر‘ محمد عزیز جنرل سیکرٹری‘ فیض محمد سیکرٹری فنانس جبکہ محمدآصف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :