ایرانی جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کے اشارے نہیں ملے،آئی اے ای اے

�ک ایرانی ایٹمی پروگرام کی اطلاعات تھیں تاہم 2009 کے بعد ایسی کوئی سرگرمی نوٹ نہیں کی،ترجمان

بدھ مئی 11:47

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں پر نظر رکھنے والی تنظیم آئی اے ای اے نے کہاہے کہ 2009 کے بعد سے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق سرگرمیوں کا کوئی اشارہ نہیں ملا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی الزامات کے ردعمل میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان نے کہاکہ ایسے لزامات کا جواب نہیں تحقیق کرتے ہیں، 2003 تک ایرانی ایٹمی پروگرام کی اطلاعات تھیں تاہم 2009 کے بعد سے ایران کی جوہری ہتھیاروں سے متعلق سرگرمیوں کا اشارہ نہیں ملا۔

متعلقہ عنوان :