ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں 4 فیصد فی کلو اضافہ

بدھ 2 مئی 2018 11:55

ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں 4 فیصد فی کلو اضافہ
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 7.3 ین (3.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 192.9 ین فی کلوگرام طے پائے۔

متعلقہ عنوان :