100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

بدھ مئی 12:23

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

100روپے کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :