ریتش دیش مکھ میراٹھی فلم ’’مائولی‘‘ بنائیں گے

بدھ مئی 12:55

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ریتش دیشمکھ اور ان کی اہلیہ جینیلیاڈی سوزا اپنی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے میراٹھی فلم ’’مائولی‘‘ بنائیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریتش دیشمکھ ہدایتکار ادیتیا سرپوڈر کے ساتھ فلم ’’فاسٹر فانی‘‘ کے بعد اب ایک بار پھر فلم ’’مائولی‘‘ بنائیں گے۔ فلم ریتش کی اپنی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بنائی جائے گی۔یاد رہے کہ ریتش نے اپنے کیرئیر کا آغاز بھی مراٹھی فلم ’’لائی بہاری‘‘ سے کیا تھا ۔ فلم ’’مائولی‘‘ رواں سال کے آخر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :