میں گانوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتا ہوں، اے آر رحمان

بدھ 2 مئی 2018 12:55

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) قومی ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے کہا ہے کہ میںگانوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتا ہوں کیونکہ میں منفی گلوکاری کے ذریعے سے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اے آر رحمان نے کہا ہے کہ مین جب بھی کوئی گانا لیتا ہوں تو پہلے اس بات کی یقین دہانی کر لیتا ہوں کہ اس میں کوئی منفی پہلو تو نہیں ہے کیونکہ میں منفی گلوکاری کے ذریعے سے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔

متعلقہ عنوان :