بپاشا باسو اپنے شوہرکرن سنگھ کے ساتھ ایک بار پھرنئی فلم میں نظرآئیں گی

بدھ مئی 12:55

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ کے ساتھ ہارر فلم ’’الون ‘‘ کے بعد ایک بار پھرنئی فلم میں نظرآئیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو اورکرن سنگھ 2005ء میں ہارر فلم ’’الون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور اب پھر خبریں سامنے آرہی ہیں کہ دونوں کو پروڈیوسر میکا سنگھ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے،یاد رہے کہ فلم ’’الون‘‘ کے بعد بپاشا کسی فلم میں نظر نہیں آئیں تاہم اس بارے میں ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ فلم کی عکسبندی ایک ماہ کے لئے لندن میں جلد شروع کی جائے۔

متعلقہ عنوان :