ریمبو اور صاحبہ کو چنیوٹ میں پرستاروں کے گھیر لیا ، سیلفیاں لیں

بدھ 2 مئی 2018 13:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) اداکار جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ چائے بنانے والی کمپنی کی کمرشل کمپین کیلئے چنیوٹ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے پرستاروں نے انہیں گھیر لیا اورا ن سے آٹو گراف لینے کے ساتھ سیلیفاں بھی بنائیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریمبو اور صاحبہ نے کہا کہ پرستاروں کی محبت ہم دونوں کیلئے کسی سرمایہ سے کم نہیں ،پاکستانی عوام فن اورفنکار سے بہت محبت کرنے والے لوگوں کا ملک ہے مجھے پاکستانی ہونے پر بڑا فخر ہے ۔

متعلقہ عنوان :