کنگنا رناوت فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے دو تشہیری گانوں کی عکسبندی مدھیا پردیش میں کریں گی
بدھ مئی 13:06
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت گزشتہ دنوں امریکا میں چھیٹیاں گزارنے کے لئے گئی ہوئی تھیں جو اب واپس آگئی ہے ،فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے میکرز ان دنوں فلم کے دو تشہیری گانوں کی عکسبندی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، کنگنا رناوت پانچ دنوں پر مشتمل شیڈول کی عکسبندی مدھیا پردیش میں کریں گی۔ فلم 15اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کراچی، اداس گانے پرپرتشدد ،اداکاری پر فلمبندی کرنیوالے 6نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکر لیا
-
سینئر ٹی وی اداکار فاروق ضمیر کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 2 سال بیت گئے
-
سفارش کسی ٹیلنٹ کا نام نہیں، اپنے کام سے نام پیدا کروں گا،ماڈل علی رضا
-
ذکر خدا میں جو قلبی سکون میسر آتا ہے اس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ‘فلمسٹار نور
-
عالیہ بھٹ کاسہیلیوں کے ساتھ خوبصورت رقص، تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کردیں
-
کم عمری میں جو شہرت اور مقام ملا اس پر خدا کی شکر گزار ہوں ‘سجل علی
-
مہک نور اور آفرین پری کی ’’ٹھگے گئے آں ‘‘میں شاندار پرفارمنس
-
علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں،انہیں ہی یہ کردارکرنا چاہئے، آیوشمان کھرانا
تازہ ترین خبریں
-
پلوامہ حملے کو بہتر انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمشنر کو خط
-
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپالی وزیر خارجہ پردیپ کمار گیاوالی سے ٹیلیفونک رابطہ،
-
پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے لاہور قلندرزکیخلاف ٹاس جیت لیا
-
نریندر مودی کی عمران خان کو دہشت گردی کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش
-
نوازشریف صدرہوتے توپانامہ مقدمات میں نہ پھنستے، ڈاکٹرشاہد مسعود
-
جنوبی کوریہ کی کمپنی لائن ٹیک انک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں اظہار دلچسپی
-
ایس آر او 237میں فوری ترامیم کی جائے ،اسکی وجہ سے کاروباری شعبے کیلئے بہت مسائل پیدا ہورہے ہیں‘لاہور چیمبر کا مطالبہ
-
شریف خاندان نے حساب دیدیا ،اب نیازی خاندان بتائے علیمہ خان کے پاس دولت کہاں سے آئی‘مسلم لیگ (ن) لاہور
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا
-
جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو ذمہ دار قرار دیدیا،
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.