فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہو گئی

بدھ مئی 13:06

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ کوریوگرافر فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہو گئی جنہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان گزشتہ روز ٹی وی شو کی عکسبندی کے بعد اپنی وینٹی وین کی طرف جا رہی تھیں کہ ان کی ٹانگ فریکچر ہو گئی جس کے بعد انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا ،،ڈاکٹر نے انہیں کم از کم ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :