انیل کپور نے سونم کپور اور آنند اہوجاکی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا

بدھ 2 مئی 2018 13:06

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارانیل کپور اور ان کی فیملی نے سونم کپور اور آنند اہوجاکی شادی کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور کی شادی بارے بہت چرچے ہو رہے تھے لیکن اس بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم اب انیل کپور اور ان کی فیملی نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیاہے کہ سونم کپور اور آنند اہوجا کی شادی 8 مئی کو ممبئی میںہو گی۔

متعلقہ عنوان :