باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو اپنے انجام تک پہنچا دیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 2 مئی 2018 13:04

باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو اپنے انجام تک پہنچا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02مئی2018ء) باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو اپنے انجام تک پہنچا دیا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق نواحی گاؤں نتھو والہ میں والد اپنے بیٹے کی نشے کی عادت سے بہت تنگ تھا۔

(جاری ہے)

بار بار منع کرنے کے باوجود بھی نشہ کرنے سے باز نہ آنے پر والد نے تنگ آکر بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔گزشتہ روز 22 سالہ نوجوان جب گھر آیا تو اس کے والد مقصود آرائیں نے طیش میں آ کر بیٹے پر فائرنگ کر دی جس کے بعد نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :