ْ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا پریکٹس میچ پرسوں4 سے 7 مئی تک نارتھمپٹن شائر کائونٹی سے کھیلے گی

بدھ 2 مئی 2018 14:12

ڈبلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) پاکستان اور شائر کائونٹی کے درمیان دوسرا چار روزہ پریکٹس میچ پرسوں چار مئی سے شروع ہوگا شیڈول کے مطابق قومی ٹیم اپنا دوسرا پریکٹس میچ 4 سے 7 مئی تک نارتھمپٹن شائر کائونٹی سے کھیلے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان اولین اور واحد ٹیسٹ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا ،ْاس کے بعد پاکستانی ٹیم دورہ انگلینڈ پر روانہ ہو جائے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :