قاہرہ کی فوجداری عدالت نے مرسی سمیت 1529افراد دہشتگردوں میں شامل کردیا

بدھ مئی 14:15

قاہر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) مصر کیے دارلحکومت قاہرہ کی فوجداری کی عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور فٹبال کے سابق معروف کھلاڑی محمد ابو تریکہ سمیت 1529افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔

(جاری ہے)

جرمن ریڈیو کے مطابق مصر کے سرکاری گزٹ میں یہ فیصلہ شائع ہوچکا ہے۔ قاہرہ میں فوجداری کی ایک اور عدالت جنوری 2017ء میں ان سب افراد کو 3برس کیلئے دہشتگردوںکی فہرست میں شامل کرچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :