Live Updates

مسلم لیگ ن خواتین سے معتلق نازیبا گفتگو سے بازنہ آئی تو ہم بھی۔۔۔ شیریں مزاری نے بڑی دھمکی دے ڈالی

اگر ن لیگ باز نہ آئی تو ہم بتائیں گے کہ ان کی عورتوں کو وارتیں کیسے ملی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 2 مئی 2018 13:55

مسلم لیگ ن خواتین سے معتلق نازیبا گفتگو سے بازنہ آئی تو ہم بھی۔۔۔ شیریں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02مئی2018ء) پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاریں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اگر باز نہ آئی تو ایک وقت آئے گا جس میں ہم بھی بتائیں گے کے ان کی خواتین کو وزارتیں کیسے ملی۔تفصیلات کےمطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے 29 اپریل کو پی ٹی آئی کےجلسے میں آنے والی خواتین کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کی۔

(جاری ہے)

جس متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ اگر میں چاہتی تو میں بھی ن لیگ کی خواتین کے بارے میں بہت کچھ کہہ سکتی تھی۔

لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ عورتوں کے بارے میں ایسی باتیں نہیں ہونی چاہئیے لیکن اگر مسلم لیگ ن باز نہ آئی تو ایک وقت آئے گا جب ہم بھی بتائیں گے کے ان کی خواتین کو وزارتیں کیسے ملی۔اور بتائیں گے کہ جوقومی اسمبلی میں ن لیگ کی خواتین بیٹھی ہیں ان کو وزارتیں کیسی ملیں۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات