پی این سی اے میں مدیحہ گوہر کی یاد میں ریفرنس کل ہوگا

بدھ مئی 14:26

پی این سی اے میں مدیحہ گوہر کی یاد میں ریفرنس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس معروف ڈائریکٹر اور اجوکا تھیٹر کی روح رواں مدیحہ گوہر کی یاد میں کل جمعرات 3 مئی کو شام 05 بجے ایک خصوصی ریفرنس منعقد کر رہی ہے جس میں معروف لکھاری ، ڈائریکٹر ز اور فنکار کشور ناہید ، کنول نصیر ، شاہد محمود ندیم، طاہرہ عبد اللہ ، ڈاکٹر فوزیہ سعید ، ڈاکٹر انعام الحق جاوید ، اندو مٹھا ، ظہیر بھٹی ، نرگس رشید اور جمال شاہ مدیحہ گوہر کی زندگی ، جدوجہد اور تھیٹر کی ترقی کے لئے کاوشوں پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :