آغا مرتضی پویا کے برادز نسبتی مرزا محمد حسین گلے کے سرطان کی وجہ سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ کلادا کی جائے گی

بدھ 2 مئی 2018 14:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) ممتاز سیاسی رہنما آغا مرتضی پویا کے برادز نسبتی مرزا محمد حسین (سہیل جو مرزا احمد کے فرزند تھی) کل صبح پمز ہسپتال میں گلے کے سرطان کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

انکی نماز جنازہ آج 3مئی جمعرات بعد نماز ظہر12:30بجے دوپہر اما م بارگاہ الصادق G-9 میں ادا کی جائے گی۔