7500 کے پرائز بانڈ کی 74ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 2 مئی 2018 14:21

7500 کے پرائز بانڈ کی 74ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02مئی2018ء) 7500 کے پرائز بانڈ کی 74ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآبار میں آج 7500 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔ اس قرعہ اندازی میں ڈیرھ کروڑ روپے کا پہلا انعام بانڈ نمبر 286810 نے جیتا ۔ جبکہ پچاس لاکھ روپے کا دوسرا انعام بانڈ نمبر 622258،264426،405666 بانڈ نمبرز رکھنے والوں نے جیتا۔

(جاری ہے)

93000 روپے کا تیسرا انعام سترہ سو سے زائد افراد نے جیتا۔ انعام جیتنے والوں کے نام اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں شائع کیے گئے ہیں۔ انعام جیتنے والوں کے نام معلوم کرنے کے لیے صارفین اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں 7500 پرائز بانڈ رزلٹ کی فہرست چیک کر سکتے ہیں۔مزید اس سیکشن میں آئندہ ہونے والی قرعہ اندازیوں کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :