حامد سعید کاظمی کے اکاؤنٹ منجمند کیس کی سماعت 17مئی تک کیلئے ملتوی

بدھ 2 مئی 2018 15:09

حامد سعید کاظمی کے اکاؤنٹ منجمند کیس کی سماعت 17مئی تک کیلئے ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کے اکاؤنٹ منجمند کرنے کے معاملے پر وقت کی کمی کی وجہ سے مزید سماعت 17مئی تک کیلئے ملتوی کردی گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست پر سماعت کی جب سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے انسپکٹر غضنفر احمد عدالت میں پیش ہوئے بعدازاں عدالت نے وقت کی کمی کی وجہ سے مزید سماعت 17مئی تک کیلئے ملتوی کردی

متعلقہ عنوان :