وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے شہید ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی

بدھ مئی 15:12

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے شہید ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور شہید ڈپٹی کمشنر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان جب بھی بنڈالہ سماہنی آتے ہیں تو حسب معمول شہید ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر کے مزار پر حاضری دیتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرنے قبرستان آتے ہیں یہ ان کی راجہ ثاقب منیر سے والہانہ محبت ہے ۔ وزیر اعظم نے بنڈالہ آمد پر شہید ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر کے پھول سے بچے کامل ثاقب کو اپنی کھود میں لیا اور پیار کیا ۔

متعلقہ عنوان :