یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان رہا

بدھ 2 مئی 2018 15:18

یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان رہا
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ملاجلا رجحان رہا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 7541.12 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 12610.78 پوائنٹ پر فلیٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 5511.46 پوائنٹ رہا۔