ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے‘چوہدری محمد مسعود خالد
بدھ 2 مئی 2018 15:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کومضبوط کرنے میں محنت کشوں کا کر دار انتہائی اہم ہے کیونکہ ملکی کی معاشی ترقی کا پہیہ مزدوروں کے بغیر چلنا ممکن نہیں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کر کے اور مزدور دولت پالیسیاں اپنا کر ملک کی مثالی تعمیر وترقی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے ، مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ امسال وفاتی بجٹ عوامی امنگوں کا عکاس ہے اور آزاد کشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں بھی ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مثالی کام کیے ہیں اور تباہ حال اداروں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے علاوہ ہر لحاظ سے بہتر پاکستان اور بہتر آزاد کشمیر بنانے کی بنیاد رکھی ہے ۔ بہتر حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ممکن ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.