میں ان بچوں میں سے بلکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو کر اداکاری کرتے ہیں، دیپیکا پڈوکون

بدھ مئی 15:26

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں ان بچوں میں سے بلکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو کر اداکاری کی پریکٹس کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں ان بچوں میں سے بلکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو کر اداکاری یا اس طرح کی پریکٹس کرتے ہیں کیونکہ میں بہت شرمیلی تھی لیکن جب میں والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو میں سوچتی تھی کہ میں کون سی سکرین پر آئوں گی اور میں نے کبھی یہ تصور نہیں کیا تھا کہ میں کہاں جائوں گی یا کس قدر کامیابی حاصل کروں گی، فلمیں مجھے پسند تھیں، مجھے ان سے واقفیت محسوس ہوتی تھی اور سوچتی تھی کہ میں یہاں ہوں۔

متعلقہ عنوان :