نامور کمپیئرنگ اقرا خان کو شوبز واچ کمپنی نے بیسٹ کمپیئر کا ایوارڈ دیدیا

بدھ 2 مئی 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 مئی2018ء) نامور کمپیئرنگ اقرا خان کو شوبز واچ کمپنی نے بیسٹ کمپیئر کا ایوارڈ دیدیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف فیشن شو میں اپنی منفرد کمپیئرنگ سے لوگوں کی بھر پور توجہ حاصل کرنیوالی اقرا خان کوشوبز واچ کمپنی نے ایوارڈ دیا ہے جبکہ اس حوالے سے اقرا خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں انتہائی کم عر صے میں شوبز کے اند ر اپنا مقام پیدا کر لیا ہے اور آنیوالوں دنوں میں کمپیئرنگ کیساتھ ساتھ میں شوبز کے دیگر شعبوں میں بھی کام کر وں گی اور ایوارڈ ملنے پر جتنی خوشی ہے الفاظ میں بتایا نہیں سکتی ۔

متعلقہ عنوان :