بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی کے پلے ٹائم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بدھ مئی 15:32

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی کے پلے ٹائم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنی دوستوں کے ساتھ میوزیکل شیئر کھیلنے میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

میوزک کی آواز پر کرسیوں کے گرد گھومتی اور میوزک رک جانے پر کرسی پربیٹھنے کی کوشش کرتی سہانہ خان کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :