آسٹریلیا میں دنیا کی معمر ترین مکڑی 43برس کی عمر میں فوت ہوگئی
اپنی ہی نسل کی پہلی مکڑی سے 15 برس زیادہ زندگی پاکر اس کی 28 سالہ زندگی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
بدھ 2 مئی 2018 15:37
(جاری ہے)
یہ مکڑی آسٹریلیا کی کرٹِن یونیورسٹی میں موجود تھی اور اس نے اپنی ہی نسل کی پہلی مکڑی سے 15 برس زیادہ کی زندگی پاکر اس کی 28 سالہ زندگی کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔
ٹورنٹیولا مکڑیاں عموماً 20 سال سے کچھ زیادہ عرصے تک زندہ رہتی ہیں جبکہ تسمانین غار والی مکڑیاں 40 سال تک زندہ دیکھی گئی ہیں۔ تاہم ماہرین کے مطابق ٹریپ ڈور اسپائیڈر زیادہ سے زیادہ 20 سال تک زندہ دیکھی گئی ہیں لیکن کرٹن یونیورسٹی کی 16 نمبر والی اس مکڑی نے ماہرین کو 43 برس تک جی کر حیران کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.