نوجوان نے جہاز میں تازہ ہوا لینے کے لیے عجیب و غریب حرکت کر ڈالی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 2 مئی 2018 15:52

نوجوان نے جہاز میں تازہ ہوا لینے کے لیے عجیب و غریب حرکت کر ڈالی
چین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02مئی2018ء) چین میں ایک نوجوان نے تازہ ہوا لینے کے لیے جہاز کا دروازہ کھول دیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق چین میں چین کے ائیرپورٹ پر ایک نوجوان نے جہاز کی لینڈنگ کے فورا بعد ہی ہنگامی صورتحال کے لیے بنائے گئے جہاز کے دروازے کو کھول دیا۔

(جاری ہے)

تاکہ وہ تازہ ہوا لے سکے۔نواجوان کا کہنا ہے کہ جہاز کے اندر بہت گرمی تھی اس لیے وہ تازہ ہوا لینا چاہتا تھا۔جب کہ چین کی پولیس اور سول ایویشن انتظامیہ نے نوجوان کو 15 دن کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :