مولانا فضل الرحمن اور سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر کنونشن سنٹر نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا

بدھ مئی 16:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) متحدہ مجلس عمل کے ورکرز کنونشن میں مولانا فضل الرحمن اور سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر کنونشن سنٹر نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایم ایم اے کا ورکرز کنونشن کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوا جس سے متحدہ مجلس عمل کی قیادت نے خطاب کیا تاہم کنونشن سینٹر میں مولانا فضل الرحمن اور سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر کنونشن سینٹر نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ۔