احمدیار، پولیس کا چھاپہ، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والادکاندار گرفتار،ہزاروں روپے مالیت کے پٹاخے برآمد

بدھ مئی 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) پولیس کا چھاپہ آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا دکاندار گرفتارکر لیا گیا۔ہزاروں روپے مالیت کے پٹاخے برآمد کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق البدرکالونی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دکاندار محمدبلال کو پکڑکر35 عدد پٹاخے کے ڈبے مالیت10000 روپے برآمد کرلیے مقدمہ درج کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :