پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن 5 مئی کو منایا جائے گا

بدھ مئی 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن 5 مئی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز انعقادپذیر ہونگے جن میں ماہرین طب اس دن کی اہمیت اور شعبہ طب میں مڈوائفری کے متعلق شعو راجاگر کریں گے

متعلقہ عنوان :