سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف نے جامع تعلیم القرآن موہڑہ بڑی قرآن مجید حفظ کرنیوالوں کی دستار بندی کی

بدھ مئی 16:30

اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف پیر شمس العارفین غزنوی نے مدرسہ جامع تعلیم القرآن موہڑہ بڑی قرآن مجید حفظ کرنے والے طالبعلموں کی دستار بندی کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف پیر شمس العارفین غزنوی نے مدرسہ جامع تعلیم القرآن موہڑہ بڑی قرآن مجید حفظ کرنے والے طالبعلموں حافظ اسامہ بٹ،حافظ محمد اسد عزیز،،حافظ سعید بٹ کی دستار بندی کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :