کمشنر سبی ڈویژن میر سہیل الرحمن بلوچ کی جانب سے سبی کے آفیسران ،بلدیاتی نمائندوں اور قبائلی معتبرین کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 16:59

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) کمشنر سبی ڈویژن میر سہیل الرحمن بلوچ کی جانب سے سبی کے آفیسران ،بلدیاتی نمائندوں اور قبائلی معتبرین کے اعزاز میں عشائیہ ،تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا استقبال کمشنر سہیل بلوچ ،ڈپٹی کمشنر محمد ذاکر ناصر نے کی ،عشائیہ کی تقریب میں سبی کے حساس اداروں کے سربراہاں سمیت اعلیٰ فوجی و سول آفیسران نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق کمشنر سبی ڈویژن میر سہیل الرحمن بلوچ کی جانب سے کمشنر ہاوس سبی میں دئیے گئے عشائیہ میں سبی کے حساس اداروں کے سربراہان سمیت کمانڈنٹ سبی سکاوٹس کرنل ذالفقار باجوہ، 34میڈیم کے کرنل رانا آصف، میجر ریحان ،سی ایم ایچ کے کرنل،144ونگ کے کرنل ضیاء ،ڈپٹی کمشنر محمد ذاکر ناصر ،اسسٹنٹ کمشنر میر رحمت اللہ گشکوری،ایس ایس پی نجیب اللہ پندرانی، ضلع چیئرمین ملک قائم الدین دہپال، تحصیل چیئرمین سردازادہ میر حیر بیار خان ڈومکی ،ڈپٹی ڈائریکٹر سماجی بہبود میر دین محمد مری،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حاجی محمد خا ن سیلاچی، چیف آفیسر لوکل گورنمنٹ میر اسلم لغاری،ڈپٹی دائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر جان محمد صافی،ڈی ای او ایجوکئشن عبدالستار لانگو،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت محمدافضل قریشی ،چیف آف خجک سردا ر محمد خان خجک،اکاونٹس آفیسر میر عبدالصمد بنگلزئی ،ڈویژنل ڈائریکٹر ترقیات وقارالزمان کیانی ،ایکسین بی اینڈآر محمد بشیر ناصر،ایم ایس کچھی ڈاکٹر لعل مگسی،سابق چیئرمین محمد داود رند،وائس چیئرمین حاجی محمد حیات رند، سینئر اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سید حسن شاہ ، بزرگ ہستی سید امیر حیدر شاہ،نوابزادہ سعید خان باروزئی،خرم بیگ ،حاجی صغیراحمد ، راجہ افتخار ،جیلر سبی میر اکبر ابڑو،چیئرمین بختیار آباد میر سیف اللہ ڈومکی ،وڈیرہ غوث بخش گورگیج ، میر ریاض علی گشکوری ،میر صلاح الدین ڈومکی ،ڈاکٹر اللہ داد لونی ،ملک غلام سرور مرغزانی،میر اختیار خان باروزئی ،سابق وائس چیئرمین سردا ر شہداد خان مری،میر غلام رسول مگسی،میر حبیب رند،ملک ساجد بنگلزئی،سجاد مرغزانی ،جلال بلوچ،سید نوراحمد شاہ ،میرمظفر ابڑو سمیت ضلعی آفیسران، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے عہدیدار اور صحافیوں نے شرکت کی ،تقریب میں شریک ہونے والے مہمانوں کی استقبال کمشنر سبی ڈویژن میر سہیل الرحمن بلوچ،ڈپٹی کمشنر محمد ذاکر ناصر ،اسٹنٹ کمشنر میر رحمت اللہ گشکوری ،اکاونٹس میر عبدالصمد بنگلزئی نے کی۔